BBC URDU
03/27/2017 at 01:25. Facebook
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھ وکٹوں سے کامیابی
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/27/2017 at 00:40. Facebook
'کیا اب میں خبروں میں آؤں گی؟'
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 23:40. Facebook
ایک پاکستانی شخص نے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے سبب انڈیا کے دس نوجوانوں کو نئی زندگی مل سکتی ہے۔
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 23:17. Facebook
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 23:15. Facebook
روس میں حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی احتجاجی مظاہرے سے گرفتار
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 21:12. Facebook
لاعلمی کا مداوا علم ہے مگر جہل کا کوئی کفارہ نہیں
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 19:39. Facebook
پاکستان کی پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھ وکٹوں سے کامیابی
[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 18:36. Facebook
پاکستان کا 112 رنز کے تعاقب میں عمدہ آغاز

[ Bbc.in Link ]

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 16:37. Facebook
عدنان سمیع: قیامت والے دن خدا یہ نہیں دیکھے گا کہ کون امریکی ہے اور کون پاکستانی۔۔۔

[ Bbc.in Link ]

’پاکستان کے عوام آج بھی مجھے پیار کرتے ہیں‘ - BBC Urdu

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 16:11. Facebook
اس ہفتے سنیے لاعلمی کا مداوا علم ہے مگر جہل کا کوئی کفارہ نہیں

اس ہفتے سنیے لاعلمی کا مداوا علم ہے مگر جہل کا کوئی کفارہ نہیں

audioboom.com
BBC URDU
03/26/2017 at 16:10. Facebook
اتوار 26 مارچ کا سیربین ریڈیو پروگرام

اتوار 26 مارچ کا سیربین ریڈیو پروگرام

audioboom.com
BBC URDU
03/26/2017 at 15:24. Facebook
پاکستانی شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے محمد ریاض نے اپنے بیٹے محمد فرحان کے بھارتی قاتلوں کو معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

[ Bbc.in Link ]

پاکستانی کی معافی سے دس انڈینز کی زندگی بچ سکتی ہے - BBC Urdu

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 14:59. Facebook
خبروں کا خلاصہ نادیہ سلیمان کے ساتھ لائیو
BBC URDU
03/26/2017 at 14:56. Facebook
کیا افغانستان کے ساتھ سرحد پر پاکستان جو باڑ بنا رہا ہے وہ شدت پسندی کو روکنے میں مددگار ہوگی؟

سنیے بی بی سی اردو کے پاکستان ایڈیٹر ہارون رشید کیا کہتے ہیں
[ Bbc.in Link ]

کیا یہ باڑ شدت پسندی کو روکنے میں مفید ثابت ہوگی؟ - BBC Urdu

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 13:58. Facebook
پہلے ہم نے اپنی نسل سے سکول چھینے پھر ذہنی و جسمانی تربیت کا ماحول چھینا اور اب جب یہ نسل ایک کمرے کی دنیا میں سمٹ رہی ہے تو ہم نوحہ گر ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
[ Bbc.in Link ]

لاعلمی کا مداوا علم ہے مگر جہل کا کوئی کفارہ نہیں

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 12:42. Facebook
گلوکار و موسیقار عدنان سمیع کہتے ہیں کہ پاسپورٹ بدلنا ان کا ذاتی معاملہ ہے۔

’پاکستان کے عوام آج بھی مجھے پیار کرتے ہیں‘ - BBC Urdu

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 12:09. Facebook
یعنی ان کے خواب کے انڈیا میں مسلمانوں اور سکھوں کو ڈر کر رہنا ہوگا۔۔۔

'مسلمانوں میں تھوڑا خوف پھیلانا تو ضروری ہے' - BBC Urdu

bbc.in
BBC URDU
03/26/2017 at 11:59. Facebook
شام پانچ بجے کا نیوز بلیُٹن نادیہ سلیمان کے ساتھ لائیو
BBC URDU
03/26/2017 at 11:43. Facebook
پاکستان میں موسم کا احوال سنیں ۔
BBC URDU
03/26/2017 at 11:37. Facebook
سنسٹاٹی پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ کلب میں ہونے والے حملے میں کم از کم دو افراد ملوث تھے

[ Bbc.in Link ]

’نائٹ کلب حملے میں کم از کم دو افراد ملوث تھے‘ - BBC Urdu

bbc.in