#Anonymous
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں
کبھی صحبتیں، کبھی فرقتیں، کبھی دوریاں، کبھی قربتیں
یہ سخن جو ہم نے رقم کیے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے
کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی مدّتیں
جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا
نہ کسی عدو کی عداوتیں، نہ کسی صنم کی مروّتیں
چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم، جو بچا ہے مقتلِ شہر میں
یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں، یہ ہیں اہلِ صدق کی...
View details ⇨
یہ تیری توجہ کا ہے اعجاز _____ کہ مجھ سے
ہر شخص ترے شہر کا برہم ہے مری جاں

____________
حبیب جالب
On behalf of Nasir abbas Jalib Sb (Elderson Habib Jalib Late and President Habib Jalib Memorial Foundation), All Fans are invited to this event. Please share it with your friends.
#16December2014 #APS #NeverForget #Pakistan
Qadam qadam peh yahan par zamir bikte hain...
Mere azeem watan tujh peh reham aata hai
فیض صاحب کو شاعری کے علاوہ دو کام مرغوب تھے۔۔۔ ایک تدریس اور دوسرا صحافت
1960 کے عشرے کے وسط میں وہ بیکار تھےتوکراچی کے دوستوں بالخصوص ان کی عزیز ترین دوست ڈاکٹر شوکت ہارون نے انہیں تین آفرز بھیجیں۔
انہوں نے شوکت ہارون کے خاندان ( ڈان والےہارون خاندان) کے قائم کردہ عبداللہ ہارون کالج کی پرنسپل شپ کا انتخاب کیا۔۔۔ تدریس اپنا پہلا ہیشہ ہونے کی وجہ سے بھی اور اس لئے بھی کہ یہ کالج کراچی کے غریب...
View details ⇨
Us ke aanchal ko choo rahi ha saba
Waye qismat keh mai saba na hua
#HabibJalib