مختصرتفسیر احسن البیان [پارہ عم (30)]
==================
سورۃ التکویر - آیت 23 تا 29
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو." پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟ آپ نے فرمایا: "جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو."
{صحیح بخاری: 6496}
"(شیطان) جس پر اللہ نے لعنت کی ہے اور اس نے بیڑا اٹھایا ہے کہ تیرے بندوں میں سے میں مقرر شده حصہ لے کر رہوں گا. اور انہیں راه سے بہکاتا رہوں گا اور باطل امیدیں دﻻتا رہوں گا اور انہیں سکھاؤں گا کہ جانوروں کی کان چیر دیں، اور ان سے کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑ دیں، سنو! جو شخص اللہ کو چھوڑ کرشیطان کو اپنا رفیق بنائے گا وه صریح نقصان میں ڈوبے گا."
{النساء: 119-118}
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
جو شخص نماز چھوڑ دے تو یقینا اس سے (الله کی حفاظت کا) ذمہ ختم ہو گیا.
سنن ابن ماجہ 4034 کا کچھ حصہ
ابواب الفتن
آداب معاشرت سے متعلق سنتیں.
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
حلال کھلا ہوا ہے اور حرام بھی کھلا ہوا ہے اور ان دونوں کے درمیان بعض چیزیں شبہ کی ہیں جن کو بہت لوگ نہیں جانتے.
صحیح بخاری 52 کا کچھ حصہ
کتاب الایمان
القرآن:
کچھ مومنوں میں سے وہ لوگ ہیں کہ سچے ہو گئے وہ (اس عہد میں) کہ عہد کیا تھا انہوں نے الله سے اس پر، پس کچھ ان میں سے وہ ہیں جنہوں نے پوری کر دی نذر اپنی اور کچھ ان میں سے وہ ہیں جو انتظارکر رہے ہیں، اور نہیں تبدیلی کی انہوں نے (ذرا بھی) تبدیلی کرنا.
سورۃ الاحزاب (33)
آیت 23
سُوۡرَةُ الاٴحزَاب
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم
مِّنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ رِجَالٌ۬ صَدَقُواْ مَا عَـٰهَدُواْ ٱللَّهَ عَلَيۡهِ‌ۖ فَمِنۡهُم مَّن قَضَىٰ نَحۡبَهُ ۥ وَمِنۡہُم مَّن يَنتَظِرُ‌ۖ وَمَا بَدَّلُواْ تَبۡدِيلاً۬ (٢٣)
==========
سورۃ الاحزاب
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کچھ مومنوں میں سے وہ لوگ ہیں کہ سچے ہو گئے وہ (اس عہد میں) کہ عہد کیا تھا انہوں نے الله سے...
View details ⇨
"اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یونہی آپس میں ہنس بول رہے تھے۔ کہہ دیجئے کہ اللہ، اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہنسی مذاق کے لئے ره گئے ہیں؟
تم بہانے نہ بناؤ یقیناً تم اپنے ایمان کے بعد بے ایمان ہوگئے، اگر ہم تم میں سے کچھ لوگوں سے درگزر بھی کر لیں تو کچھ لوگوں کو ان کے جرم کی سنگین سزا بھی دیں گے."
{التوبہ: 65-66}
"اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی.ِ
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.ُ
اور بھوسے واﻻ اناج ہے. اور خوشبودار پھول ہیں.ِ
پس تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟"
{الرحمٰن: 10-13}
3-56
مختصرتفسیر احسن البیان [پارہ عم (30)]
==================
سورۃ التکویر - آیت 17 تا 22
سنن الترمذي
كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: فضائل و مناقب
************************
باب مَنَاقِبِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ
باب: حسن و حسین رضی الله عنہما کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 3773
************************
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ هُوَ ابْنُ عَبْدِ...
View details ⇨
رسول الله صلى الله عليه وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، ایک بار بیٹھتے تھے، پھر دوبارہ کھڑے ہو جاتے تھے.
سنن ابن ماجہ 1105 ابواب اقامة الصلوات
ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮨﻢ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻮﺭ:
ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺩﯾﮟ. ﻏﺴﻞ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﺴﻮﺍﮎ ﮐﺮﯾﮟ، ﻧﺎﺧﻦ ﺗﺮﺍﺷﯿﮟ، ﻏﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺑﺎﻝ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﯾﮟ. ﻋﻄﺮ، ﺳﺮﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻞ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ. ﺻﺎﻑ ﺳﺘﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﯿﮟ. ﺳﻮﺭۃ...
View details ⇨