سو ظلم کیے تو نے اک آہ نہ کی ہم نے
وہ ظرف تمھارا تھا یہ ظرف ہمارا ہے

#آوارہ
وہ جو تجھ کو مجھ سے نہیں ہے

ہاں بس ..!!

وہی ہے محبت
#آوارہ
وہ جو رستے میں مجھے چھوڑ گیا ہجر کے بیچ،

اس پہ بھی کھول ذرا عشق کی رمزیں مولا...
Aamen

#Zuhaib
#Be_Shak <3

#Zuhaib
#Be_Shak <3

#Zuhaib_Hassan
میں کیسے مان لوں
.
تجھکو میرا خیال نہیں آتا

#آوارہ
‏کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ
اور ہمیں جینے کی امید نہیں ۔۔۔۔۔۔

#آوارہ
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔
صبح بخیر
رشته جتایا نھی جاتا نبھایا جاتا ھے.

#آوارہ
جو شخص اتنی محبت، اتنے خلوص، اتنے اعتبار کے بعد بھی آپکا نہیں ہوسکا تو یہ یقین کرلیجیے کہ وہ کبھی کسسی اور کا بھی نہیں ہوسکتا ________

#آوارہ
تعلق بھی
رزق کی طرح ہوتاہے
بدنیتی آجائے تو
برکت ختم ہوجاتی ہے....

#آوارہ
اگر نہیں تھا یہاں ....... کوئی منتظر میرا۔
تو پھر فلک سے اتارا گیا تھا کیوں مجھے

#آوارہ
اک بار تمہیں عقل نے چاہا تھا بھلانا،
سو بار جنون نے تیری تصویر بنا دی,

#آوارہ
<3

#Zuhaib
Suma Aameen

#Zuhaib
#Zuhaib
#Be_Shak <3

#Zuhaib
<3

#Zuhaib
ALLAH <3

#Zuhaib