FBVideoDownloader.info is a facebook video downloader online, this tool helps you download facebook videos by grabs direct links to download and save for free
PTI UK [Official]
yesterday at 21:17. Facebook
دیکھئیے عمران خان کا اپنی جائیداد کے بارے میں چار سال پہلے اور اب کا موقف.
نواز شریف کے آپ جتنے بیان دیکھیں ان سب میں تضاد نظر آئے گا.
PTI UK [Official]
yesterday at 20:01. Facebook
‏جمہوریت اور حکومت بچانے میں ہماری عظیم قربانیاں ہیں. تلور
#BurdenOfProofOnSharifs
PTI UK [Official]
yesterday at 19:00. Facebook
[Public Feedback]
By Nabeel Ahmed.
PTI UK [Official]
yesterday at 18:01. Facebook
قطری شہزادے کے خط کے مزاق اب ہر محفل میں اڈایا جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کیساتھ بڑی زیادتی ہو گی اگر اس طرح کے خطوں پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی جائے۔ ندیم ملک
PTI UK [Official]
yesterday at 17:01. Facebook
جب ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر تحریک انصاف پر حملہ کیا تو اسد عمر نے اکیلے ہی دونوں کو دلائل دے کر بتا دیا کہ ان کا یہ ڑرامہ اب نہیں چلے گا.
PTI UK [Official]
yesterday at 16:01. Facebook
ٹرمپ کیساتھ گفتگو والے معاملے پر نواز شریف کی مسلسل بے عزتی کا سلسلہ جاری۔
سنئیے عارف نظامی کا دلچسپ تبصرہ۔
PTI UK [Official]
yesterday at 15:38. Facebook
عمران خان کی کئی سالوں کی محنت ضرور رنگ دکھاے گی اور ان چوروں کو لوٹی ھوی دولت کا حساب دینا ہو گا
الله کے ہاں دیر ہے پر اندھیر نہی
PTI UK [Official]
yesterday at 15:01. Facebook
آج ایکسپریس نیوز کے اینکر عمران خان نے طارق فضل چوہدری کے ساتھ بڑی زیادتی کی. بھلا اپنے پروگرام میں بلا کر کؤئی ایسے بھی جھوٹا کرتا ہے کسی کو؟
PTI UK [Official]
yesterday at 14:30. Facebook
یہ سمجھتے ہیں کپ باقی سب بیوقوف ہیں اور یہ جو بھی کہیں گے وہ پٹواریوں کی طرح اسے سچ مان لیں گے.
PTI UK [Official]
yesterday at 14:00. Facebook
رؤف کلاسرا کی ایک اور پیشین گوئی۔
پانامہ کا فیصلہ ہونے والا ہے اور چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ضرور ایک بڑا فیصلہ سنانے جا رہے ہیں۔
PTI UK [Official]
yesterday at 12:58. Facebook
ن لیگ کے جواب سے تو جج صاحبان بھی متمعن نہیں.
PTI UK [Official]
yesterday at 12:10. Facebook
آج کی سماعت میں سپریم کورٹ کےجج صاحبان کے زبردست ریمارکس.
PTI UK [Official]
yesterday at 11:29. Facebook
عمران خان کا دلچسپ تبصرہ...
PTI UK [Official]
yesterday at 11:01. Facebook
رانا ثناءاللہ کے سفید جھوٹوں کے پکڑے جانے کی رفتار اب روز بروز تیز اور مستقلل ہوتی جا رہی ہے۔
دیکھئیے 92 نیوز کی یہ رپورٹ جس میں رانا ثناءاللہ ایک بار پھر سے پکڑے گئے۔
PTI UK [Official]
yesterday at 10:01. Facebook
اسد عمر کے طنز کے نشتر نہ جانے طارق فضل چوہدری پر کس قدر گراں گزر رہے ہوں گے...اس پر عمران خان(اینکر) نے بھی جلتی پر تیل کا کام کر دیا.
PTI UK [Official]
yesterday at 09:19. Facebook
Live - Chairman PTI Imran Khan
PTI UK [Official]
yesterday at 09:16. Facebook
Panama case update.
مریم نواز کی بی ایم ڑبلیو کی قیمت بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی.
جسٹس انور ظہیر جمالی کے اہم ریمارکس ریکھئیے اس ویڑیو میں.
PTI UK [Official]
yesterday at 08:30. Facebook
پانامہ لیکس کیس کی سماعت جاری.
سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس.
اداروں نے اگر کام نہیں کرنا تو انہیں بند کر دیں.
PTI UK [Official]
yesterday at 08:00. Facebook
وزیر خزانہ کو ہمارا مشورہ
ہماری بات مانیں انشااللہ افاقہ ہوگا
PTI UK [Official]
yesterday at 07:00. Facebook
بلاول زرداری صاحب آپ کو ایان علی کا صرف اس لیئے ہی خیال ہے کیونکہ آپ کے والد صاحب کا ان سے کوئی تعلق ہے۔۔ نہیں تو عورتوں کا اتنا خیال آپ کو صرف ایان علی کی دفعہ ہی نا آتا